Yellow-collared lovebird- ذرد گلو عشق طوطا

Yellow-collared lovebird in Dubai Zoo, United Arab Emirates
Yellow-collared lovebird in Dubai Zoo, United Arab Emirates

The yellow-collared lovebird (Agapornis personatus), also called masked lovebird or eye ring lovebird, is a monotypic species of bird of the lovebird genus in the parrot family Psittaculidae. They are native to northeast Tanzania and have been introduced to Burundi and Kenya. The yellow-collared lovebird is a mainly green small parrot about 14.5 cm (5.5 in) long. Its upper parts are a darker green than its lower surfaces (Pics: Dubai Zoo, United Arab Emirates).

ذرد گلو عشق طوطا جس کو انگریزی میں لو برڈ کہتے ہیں ایک افریقہ طوطا ہے جو تنزانیہ، برونڈی اور کینیا میں پایا جاتا ہے اور یہ عشق طوطے کی نو اقسام میں سے ایک ہے جو تمام دنیا میں بطور پالتو پرندے پالے جاتے ہیں۔ ذرد گلو عشق طوطا سبز رنگ کا ہوتا ہے جبکہ اس کا گلا پیلا اور سر سیاہ یا انتہائی گہرا سبز ہوتا ہے۔ اس کی آنکھ کے گرد ایک سفید حلقہ ہوتا ہے۔ ان میں مختلف رنگ کے طوطے بھی ہوتے ہیں جیسے جسم کا رنگ سبز کی بجائے سفید تاہم ان کا سر بھی سیاہی مائل سبز ہوتا ہے اور اسی لیے اس نسل کو ماسک لو برڈ یا نقاب عشق طوطابھی کہا جاتا ہے۔

ذرد گلو عشق طوطا دبئی چڑیا گھر میں
ذرد گلو عشق طوطا دبئی چڑیا گھر میں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: